• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی شر پسند عناصر کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

جمعرات 09-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی شر پسند عناصر کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

Members of the Israeli security forces stand guard, as a group of Orthodox Jews enter the al-Aqsa mosque compound in Jerusalem, during the annual Tisha B'Av (Ninth of Av) fasting and memorial day, commemorating the destruction of ancient Jewish temples some 2000 years ago, on July 18, 2021. (Photo by AHMAD GHARABLI / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) دونوں جانب سے  بد ترین تصادم کے دوران  قابض فوج نے صہیونی شر انگیزوں کے اشتعال انگیز حرکات کا کوئی نوٹس نہ لیتے ہوئے کم 6 فلسطینیوں کو تشدد کے بعد حراست میں لیا اور   نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آبادکاروں کے منظم گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصٰی  کے داخلی دروازے پر مسلمان نمازیوں کو مشتعل کر نے کے لیے شر انگیز نعرے بازی کی جبکہ   اسرائیلی فوج کی موجودگی میں آنے جانے والے افراد کو  زدوکوب کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے بھی صہیونی آباد کاروں پر سنگ باری کی گئی ۔

دونوں جانب سے  بد ترین تصادم کے دوران  قابض فوج نے صہیونی شر انگیزوں کے اشتعال انگیز حرکات کا کوئی نوٹس نہ لیتے ہوئے کم 6 فلسطینیوں کو تشدد کے بعد حراست میں لیا اور   نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا  ۔

مزید تفصیلات کے مطابق صہیون فوج کی حراست یں نامعلوم قام پر منتقل ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: اسرائیلیصہیونی آبادکارصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.