• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی میڈیا کا فلسطینیوں کے حملے میں متعدد اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کا دعویٰ

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی میڈیا کا فلسطینیوں کے حملے میں متعدد اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی میڈیا کاکہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی شہریوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ حضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے جارہے تھے۔

قابض ریاست کے عبرانی زبان کے معروف اخبار” معاریو” کے مطابق  عید سوکوت یا جشن خیام کے موقع پر حضرت یوسف علیہ سلام کے  مزار پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے پانچ بسوں میں سوار 500 کے قریب صیہونی آبادکاروں پر  مسلح فلسطینیوں نے حملہ کیا  جس میں متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ب مسلح فلسطینیوں نے بسوں کے ایک قافلے کو گولہ بارود، پتھروں اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات کے ذریعے نشانہ بنایا جس میں پانچ سو کے قریب صہیونی آبادکار سوار تھے۔

بیس سے زیادہ بسیں یہودی آباد کاروں کے لے کر یوسف علیہ السلام کے مزار کے احاطے میں داخل ہوئی تھیں،  اسرائیلی فوج کی جانب سے کڑی نگرانی اور پہرہ جاری تھا اس کے باوجود حملے میں متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے تاہم زخمیوں میں کوئی بھی شدید نوعیت کا نہیں ہے ، زخمیوں میں تین اسرائیلی فوجی بھی شامل ہیں جو سنگ باری سے زخمی ہوئے۔

 

Tags: اسرائیلی زخمیاسرائیلی میڈیاحضرت یوسف علیہ سلامصہیونیئزمعید سوکوتفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.