• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں زخمی فلسطینی قیدی کی  نظر بندی میں توسیع

جمعرات 17-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں زخمی فلسطینی قیدی کی  نظر بندی میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل میں قید فلسطینی پر لگا ئے جانے والے الزامات ثابت نہ ہونے کے باوجود اسرائیلی فوجی عدالت نے زیر علاج زخمی فلسطینی نوجوان کی غیر قانونی نظر بندی میں توسیع کر دی  ہے۔

اطلاعات ہیں کہ گذشتہ روز صہیونی فوجی عدالت میں مقبوضہ شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی 23 سالہ وسام محمد محمود ابو زید کی نظر بندی کو اگلے پیر تک بڑھا دیا  ہے ۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فوج نے وسام محمد محمود ابو زیدپرمزاحمت کاروں  کے سہولت کار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے قیدی کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے باعث قیدی  کی حالت بگڑ گئی تھی اور اسےصہیونی انتظامیہ کے العفولہ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی جیل میں قید فلسطینی پر لگا ئے جانے والے الزامات ثابت نہ ہونے کے باوجود اسرائیلی فوجی عدالت نے زیر علاج    زخمی  فلسطینی نوجوان کی غیر قانونی نظر بندی میں توسیع کر دی  ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سےفلسطینی اسیروں کے ٹرائل میں توسیع کو نفسیاتی تشدد کے حربےکے طور پر  استعمال  کیا جا تاہے۔

Tags: العفولہ ہسپتالجنین کیمپصہیونی فوجصہیونی فوجی عدالتمقبوضہ شمالی مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.