• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جارحیت سے بڑے پیمانے پرمویشیوں سمیت فلسطینی بے گھر، رپورٹ

جمعرات 08-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی جارحیت سے بڑے پیمانے پرمویشیوں سمیت فلسطینی بے گھر، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ میں بین الاقوامی امدادی گروپ کے ایک رکن کرسٹوفر ہولٹ نے بتایا کہ علاقے میں 35 بچوں سمیت کم از کم 65 افراد بےگھر ہوگئےجبکہ اسرائیلی بمباری سے ہر شئے تباہ ہوچکی ہے۔

یورپی یونین کے تعاون سے بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں کے تعاون سےمقبوضہ فلسطین میں وادی اردن میں صہیونی فوج نے فلسطینی بیڈوین کمیونٹی حمزہ البقاعی کو مسمار کردیا  جس میں بین الاقوامی برادری کے ذریعے فراہم کردہ رہائش اور کاشتکاری کے ڈھانچے بھی مکمل طور پر تباہ کردیےگئے۔

بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں کے ایک گروپ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اوسلو معاہدےکے تحت، مقبوضہ مغربی کنارے کایہ 60  فیصد حصہ وادی اردن جسے ایریا سی کی درجہ بندی دی گئی تھی اور جو مکمل اسرائیلی فوج اور سول کنٹرول میں ہے، اس علاقے میں وہ فلسطینی  باشندے باقی رہ گئے ہیں‌ جو بنیادی طور پر4000  کے قریب بھیڑوں کو پالنے کے بعد اپنا روزگار کماتے تھے اسرائیلی تباہ کن بمباری اور جاری مظالم سےایک بار  پھر بے گھر ہوگئےہیں۔

رپورٹ میں بین الاقوامی امدادی گروپ کے ایک رکن کرسٹوفر ہولٹ نے بتایا کہ علاقے میں 35 بچوں سمیت کم از کم 65 افراد بے گھر ہوگئےجبکہ اسرائیلی بمباری سے ہر شئے تباہ ہوچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں  فلسطینیوں کے لیے یورپی یونین نے گذشتہ انہدام کے بعد رہائش کے لیے تعمیر نو میں مدد کی ہےتاہم نومبر 2020 کے بعد یہ ساتویں بار ہےجب اس شہر کو راکھ کا ڈھیر بنایا گیا  ہے۔

Tags: اسرائیلی بمباریبین الاقوامی امدادکرسٹوفر ہولٹمقبوضہ فلسطینوادی اردنیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.