• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے ساڑھے 6 ماہ بعد فلسطینی طالبہ رہا

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل سے ساڑھے 6 ماہ بعد فلسطینی طالبہ رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں قید خواتین کو کھلم کھلا انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئےکھانے پینے سے لے کر علاج کی سہولیات سے محروم کر رکھا ہے  اور ان کے بچوں سے بھی ملاقاتوں پر آئے دن پابندیاں  عائد کی جاتی ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کےخلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں یونیورسٹی کی طالبہ امانی جرادات کوساڑھے  6 ماہ اسرائیلی قید میں گزارنے کے بعد رہا کر دیاگیا۔

رہائی کے بعد فلسطینی طالبہ نے بتایا کہ کس طرح صہیونی جیل انتظامیہ نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور جیلوں میں قید دیگر خواتین کو کھلم کھلا انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئےکھانے پینے سے لے کر علاج کی سہولیات سے محروم کر رکھا ہے  اور ان کے بچوں سے بھی ملاقاتوں پر آئے دن پابندیاں  عائد کی جاتی ہیں۔

امانی جرادات 6 ماہ قبل اسرائیلی غیر قانونی آباد کاری کے خلاف مظاہرےمیں شریک تھی کہ جب صہیونی فوج نے مظاہرین پر تشددکیا اور درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں قید کر دیا۔

Tags: اسرائیلی جیلغیر قانونی آباد کاریفلسطینی طالبہمظاہرےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.