• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل سے 13ماہ بعد فلسطینی رہا

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل سے 13ماہ بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فورسز نے گھرگھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کے نتیجے میں نہتے فلسطینی کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صہیونی زندانوں میں ڈال دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی زندانوں میں 13 ماہ بغیر کسی جرم کے وحشیانہ تشدد سہنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے شہری مالک ابو سنینہ رہا کر دیے گئے۔

ابو سنینہ کو تیرہ ماہ قبل اسرائیلی فورسز نے گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی کے نتیجے میں ان کے خاندان کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور نہتے فلسطینی کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صہیونی زندانوں میں ڈال دیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ جیلوں میں ہزاروں بے گناہ فلسطینی بغیر کسی جرم کےسزائیں کاٹ رہے ہیں تاہم اسرائیلی عدالتوں میں نہ تو ان پر مقدمہ چلایا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی الزام ثابت ہوتا ہےاس کے باوجود قیدیوں کی رہائی کے لیے عالمیک عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.