• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت فلسطینی موت کے منہ میں پہنچ گیا

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت فلسطینی موت کے منہ میں پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )ذرائع کاکہنا ہے کہ صہیونی جیل میں قید فلسطینی پھیپڑوں کے کینسر کا شکار ہے لیکن اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے اس کو طبی سہولیات کے نام پر درد کش انجیکشنز دیئے جارہے ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنےو الے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپور ٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قیدی ناصر ابو حامد جو پھیپڑوں کے کینسر کا شکار ہے اس کو طبی امداد فراہم نہیں کی جارہی ہے ، علاج کے نام پر اس کو درد کُش انجیکشنز دیئے جارہے ہیں جس کے باعث وہ موت کے منہ میں پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر ابو حامد کی حالت تشویشناک ہے اس کو "برزیلائی” ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کا آپریشن ہونا تھا تاہم اسرائیلی جیل حکام نے اس آپریشن کو ملتوی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں ڈیڑھ سو فلسطینی قیدی ہیں جو بیمار ہیں جبکہ 26 سنگین نوعیت کے امراض کا شکار ہیں لیکن صیہونی ریاستی دہشتگردی اور جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث تمام کی حالت تشویشنا ک ہوچکی ہے جنہیں کوئی طبی امداد فراہم نہیں کی جارہی ہے۔

Tags: برزیلائی" ہسپتالصہیونی جیلفلسطینی قیدیکینسرناصر ابو حامد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.