• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی آئرن ڈوم: امریکی ایوان میں متنازعہ بل پر رائے شماری

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی آئرن ڈوم: امریکی ایوان میں متنازعہ بل پر رائے شماری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسٹینی ہوئر کے مطابق صدر جوبائیڈن یہ چاہتے ہیں کہ اس بل کے متن کی منظوری دے دی جائے۔جس میں کانگریس پارٹی  کی تمام قیادت صدر کی ہم عصر ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے  کے مطابق امریکہ کی ڈیموکریٹس پارٹی  کے سربراہ اسٹینی ہوئر نےاپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ  امریکی کانگریس میں اسرائیل کے ائرڈیفنس  آئرن ڈوم کےبھاری بجٹ کے  حوالے سے  شدید نوعیت کا تنازع جاری ہےاور رواں ہفتے کے اختتام سےقبل امریکی ایوان نمائندگان میں ایک بل پر رائے شماری کی جائے گی جس میں آئرن ڈوم کی فنڈنگ شامل ہے۔ یہ رائے شماری ایک دوسرے بل سے مذکورہ فنڈنگ کے نکال دیے جانے کے جواب میں ہو گی۔

اسٹینی ہوئر کے مطابق صدر جوبائیڈن یہ چاہتے ہیں کہ اس بل کے متن کی منظوری دے دی جائے۔جس میں کانگریس پارٹی کی تمام قیادت صدر  کی ہم عصر ہے  اورایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد اس بل کو سینیٹ سے منظور کرانا لازم ہو گا جس کے بعد  اسےصدر جو بائیڈن کے دستخط کے لیے پیش کیا جا سکے۔

اس سے قبل ڈیموکریٹک پارٹی کے بائیں بازو کے موقف کے حامل ارکان نے آئرن ڈوم کے لیے تقریبا ایک ارب ڈالر کی فنڈنگ کو قانونی بل سے نکال دیا تھا۔ ان ارکان کا یہ کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت اور آئرن ڈوم دونوں کی فنڈنگ کو ایک بل میں اکٹھا نہیں ہونا چاہیے۔

Tags: اسٹینی ہوئراسرائیلی آئرن ڈومامریکی ایوانجوبائیڈنصہیونیئزمکانگریس پارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.