• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حمایت پر جوبائیڈن ترک صدر کے نشانے پر

منگل 18-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی حمایت پر جوبائیڈن ترک صدر کے نشانے پر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے اسرائیلی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کیے ہیں۔

ترکی  کے صدر کی جانب سے گذشتہ روز  کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں امریکی صدر جوبائیڈن کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی حمایت کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ جوبائیڈن خون آلود ہاتھوں سے تاریخ لکھ رہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن نے اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے ہیں اور ہمیں یہ سب کہنے پر مجبور کیا تاہم ہم فلسطین کی حمایت سےپیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

اس صورت حال کے باوجودجب امریکی صدر کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو دفاع قرار دیا گیا ہے امریکہ نے معاہدے کے تحت صہیونی ریاست  کو اسلحہ دینے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

یادرہے کہ قابض ریاست  اسرائیل نے  گزشتہ 8 روز سے غزہ پر بمباری کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اورسیکڑوں زخمی ہیں جبکہ سیکڑوں گھر و عمارتیں بھی تباہ کردی گئی ہیں جس کے نتیجے میں  اب تک 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکےہیں۔

Tags: اسرائیلامریکہترکیصہیونیئزمطیب اردوانغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.