• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ہواباز کے لیے موساد کا نیا مشن

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی ہواباز کے لیے موساد کا نیا مشن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 1986ء میں یہ اسرائیلی ہواباز اپنے ساتھی کے ساتھ ایک مشن پر تھا جس کے دوران میں اس کا لڑاکا طیارہ لبنان کی فضاؤں میں گر کر تباہ ہو گیاتھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی ہوا باز رون اراد جو طویل عرصے سے لا پتہ ہے، اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے "موساد” کے ایجنٹوں نے اسرائیل کےاس لا پتہ ہواباز رون اراد کا پتہ چلانے کے لیے گذشتہ ماہ ایک "وسیع اور جرات مندانہ” آپریشن کیا اور اس تلاش میں قابل زکرپیش رفت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ1986ء میںیہ اسرائیلی ہواباز اپنے ساتھی کے ساتھ ایک مشن پر تھا جس کے دوران میں اس کا لڑاکا طیارہ لبنان کی فضاؤں میں گر کر تباہ ہو گیا ابتدا میں اسے لبنانی تنظیم "امل موومنٹ” کے جنگجوؤں نے قیدی بنا لیا۔ تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ رون اراد زندہ نہیں رہا اور طیارے کا ہواباز بچا لیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلجنگجورون ارادصہیونی وزیر اعظملبنانی تنظیم "امل موومنٹ"موسادہواباز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.