• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی گیدڑ بھبکیاں: ایران کا جوہری مزاکرات کا فیصلہ

دوسری جانب اسرائیل ایران کو ہر سطح پر ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کر نے سے باز رکھنے کے لیے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں

ہفتہ 09-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی گیدڑ بھبکیاں: ایران کا جوہری مزاکرات کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایٹمی پروگرام سے متعلق بات چیت پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ ختم ہونےکے بعد کیا گیا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ تہران نے 4+1 گروپ (روس، چین، فرانس، برطانیہ، جرمنی) کے ساتھ ویانا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایٹمی پروگرام سے متعلق بات چیت پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ ختم ہونےکے بعد کیا گیا ہے۔

خطیب زادہ کا کہنا ہےکہ نئی ایرانی حکومت جوہری مذاکرات کے سابقہ چھ ادوار کا جائزہ لے رہی ہے جس کے بعد مذاکرات کے نئے دور کے آغاز کے لیے مقررہ عرصہ اُس دورانیے (90 روز) سے کم ہو گا جو امریکی صدر کی ٹیم کو مذاکرات میں واپسی کے لیے درکار ہوا۔

دوسری جانب اسرائیل ایران کو ہر سطح پر ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کر نے سے باز رکھنے کے لیے سنگین نتائج  کی دھمکیاں دیتے ہوئے اکیلے ہی ایران کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔

خیال رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بھی اپنے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے جاری بات چیت کے بعد مذاکرات بار آور ثابت ہوں گے بشرط یہ کہ امریکا اس حوالے سے مکمل پاسداری پر عمل کرے۔

Tags: امریکاایرانجوہری مزاکراتحسین امیر عبداللہیانسعید خطیب زادہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.