• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا فلسطین میں چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز

بدھ 16-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا فلسطین میں چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے پہلے سےکہیں زیادہ مشکلات کھڑی کی جارہی ہیں اور انہیں اشتعال انگیزی پر ابھارا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے آج علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران متعددفلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

قابض فوج نے نابلس کے شہر بیتا میں رہائشی علاقوں پر دھاوا بولااور گھر گھر تلاشی کے دوان 8  فلسطینی باشندوں کو زدوکوب کیا جبکہ ان کی املاک کی روایتی توڑپھوڑ  کے ذریعے شدیدنقصان پہنچا یااور حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

سلفیت کے شمالی علاقے اسکاکا میں بھی کچھ عرصہ قبل صہیونی جیل سے رہائی پانے والے قیدی اور مصنف ولید خالد حرب کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی کے بہانےاسرائیلی قابض فوج نےقیمتی سامان کو نقصان پہنچایا اورانہیں بغیر کسی جرم کےتشدد کرتے ہوئےگرفتار کرلیا اور صہیونی فوجی گاڑی میں ڈال کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں اسرائیل میں  صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے  پہلے سےکہیں زیادہ مشکلات کھڑی کی جارہی ہیں اور انہیں اشتعال انگیزی پر ابھارا جارہا ہےتاکہ فلسطین میں ایک مرتبہ پھر جنگی فضاءقائم ہوج اور بے گناہ نہتےشہریوں  کا استحصال ہو۔

Tags: اسرائیلی فوجیصہیونیئزممغربی کنارہمقبوضہ فلسطیننابلسنہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.