• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے مزید 2 قیدیوں کو دوبارہ گرفتارکر لیا

ہفتہ 11-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے مزید 2 قیدیوں کو دوبارہ گرفتارکر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) دوبارہ صہیونی حراست میں آنے والے فلسطینیوں کے نام محمد العریدہ اور زکریا الزبیدی ہیں جبکہ محمود العریدہ اور یعقوب قادری کو گزشتہ شب  مقبوضہ علاقے  ناصرت میں گرفتار کیاگیا ہے۔

 ذرائع سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ گلبوع جیل سے فرار ہونے والے 6 فلسطینیوں میں سے دو اور فلسطینیوں کو فلسطینی شمالی علاقہ شبلی سے حراست میں لے لیا گیا ہے جس کے بعد جیل سے فرار ہونے والے چھ قیدیوں میں سے 4 فلسطینی دوبارہ گرفتار ہو چکے ہیں۔

دوبارہ صہیونی حراست میں آنے والے فلسطینیوں کے نام محمد العریدہ اور زکریا الزبیدی ہیں جبکہ محمود العریدہ اور یعقوب قادری کو گزشتہ شب  مقبوضہ علاقے  ناصرت میں گرفتار کیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ گرفتاریاں پورے مقبوضہ فلسطین بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے بعد پانچ دن کے اندر  عمل میں لائی گئی ہیں ۔جو  گلبوع جیل سے پیر کے روز چھ قیدیوں  کے ایک سرنگ کا استعمال کرتے ہوئے فرار کے بعد انہیں  دوبارہ حراست میں لینے کے لیے کی گئی تھیں۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی حراستصہیونیئزمگلبوع جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.