• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائی، درجنوں فلسطینی گرفتار

بدھ 22-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائی، درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی گھروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں پر تشدد کرتی ہے اور ان کے گھروں میں لوٹ مار مچاکر املاک کو نقصان پہنچاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض اسرائیلی فورسز نے  مقبوضہ بیت المقدس کے  شوفات فلسطینی کیمپ پر دھاوا بولا اورفلسطینی  گھروں میں داخل ہوکر نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج  نے گھروں کےشیشے توڑ ڈالے  اور دوران کارروائی  گھروں میں موجود سامان کو روائیتی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے تباہ کر دیا جبکہ فلسطینی نوجوانوں میں کم سے کم 18 کو صہیونی فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاجن کا تاحال کوئی پتہ نہیں ہو سکا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی گھروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں پر تشدد کرتی ہے اور ان کے گھروں میں لوٹ مار مچاکر املاک کو نقصان پہنچاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجچھاپہ مار کارروائیصہیونیئزمفلسطینی کیمپ شوفاتفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.