• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ پر ایک اور مضحکہ خیز الزام

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ پر ایک اور مضحکہ خیز الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ نبطیہ گورنری میں واقع عبا پبلک اسکول سے چند میٹر (25 میٹر) کے فاصلے پر رہائشی محلوں کے قلب میں بنائے گئےہتھیاروں کے اس ڈپو سے 300 سے زائد طلباء کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز لبنان میں نطبیہ کے علاقے میں عبا نامی اسکول میں بڑی مقدار میں اسمگلنگ کی کھیپ کے پکڑے جانے کےبعد صہیونی فوج کی جانب سے حزب اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ لبنانی باشندوں کوڈھال کے طور پر  اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے استعمال کررہی ہے۔

صہیونی فوج کے ترجمان افیحائی ادرعی کے بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ اسمگلنگ  قصبے کے ایک اسکول سےکی گئی اور کہا ہے کہ حزب اللہ کے اسلحے کا یہ گودام شمالی فوجی کمانڈ کے آنے والے ہزاروں اہداف میں سے ایک ہے جسے لبنان میں آئندہ کسی بھی جنگ میں نشانہ بنایا جائے گا۔

صہیونی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ نبطیہ میں واقع عبا پبلک اسکول سے چند میٹر (25 میٹر) کے فاصلے پر رہائشی محلوں کے قلب میں بنائے گئےہتھیاروں کے اس  ڈپو سے 300 سے زائد طلباء کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج  کی جانب سے جاری کیا گیا یہ بیان کچھ عرصہ قبل لبنان کی سرحد پر ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے کے اعلان کے چند ہی دن بعد سامنے آیا  ہےاور بیان کے مطابق صہیونی فوج نے غجر کے علاقے میں 43 ہتھیار ضبط کیے تھے۔

Tags: اسلحہ ڈپوحزب اللہصہیونی فوجیصہیونیئزملبناننبطیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.