• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر یہودی پر تشدد

ہفتہ 25-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر یہودی پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے  فلسطینی مظاہرین کے ساتھ احتجاج میں شامل ہونے پر  یہودی کو بدترین   تشدد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے پڑوس میں واقع الشیخ جرح میں فلسطینی مظاہرین نے اپنے گھروں سے جبری بے دخلی کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں شامل چند امن پسند یہودیوں کی شرکت اور ہاتھوں میں فلسطینی پرچم  کو دیکھ کر قابض فوج کی جانب سےفلسطینیوں سمیت   یہودی باشندوں پر بدترین تشدد کیا گیا جبکہ صہیونی فوج کے ہاتھ لگنے والے 8 فلسطینیوں سمیت ایک یہودی کو گرفتار کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض ریاست کے حامی صہیونی شر پسندوں کے علاوہ یہودیوں کے کچھ ایسے گروہ بھی ہیں جو اسرائیل کو ناجائز ریاست  مانتے ہوئے  صہیونیت کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوج کا یہودی پر تشددالشیخ جرحصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ بیت المقدسیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.