• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا القدس اور مغربی کنارے میں کریک ڈاؤن، تشدد اور گرفتاریاں

جمعرات 24-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا القدس اور مغربی کنارے میں کریک ڈاؤن، تشدد اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج  نےفلسطینی شہریوں کو بلا جواز گھروں سے نکال  کر تشدد کانشانہ بنایا جبکہ درجنوں افراد کو صہیونی فوجی  جھڑپوں  میں فوجی گاڑیوں پر سنگ باری کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست  اسرائیل میں صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں پر تشدد چھاپہ مارکارروائیوں میں بے گناہ فلسطینی شہریوں کو بلا جواز گھروں سے نکال کر تشدد کانشانہ بنایا جبکہ درجنوں افراد کو صہیونی فوج سےتصادم کے نتیجے میں ہونے والی  جھڑپوں میں فوجی گاڑیوں پر سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوجی کارروائی کے نتیجے میں  حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے دو قیدیوں سمیت 16 اور  17 سال کے دو کم عمر فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلجھڑپیںصہیونی فوجمشرقی بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.