• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل بے گناہ انسانی جانوں کا زیاں فوری روکے، روسی نائب وزیر خارجہ

جمعرات 20-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل بے گناہ انسانی جانوں کا زیاں فوری روکے، روسی نائب وزیر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مذاکرات کےلیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز روسی وزارت خارجہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک کےلیے روسی صدر کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر خارجہ ایم ایل بوگڈ انوف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اسرائیلی سفیر الیگزینڈر بین زوی سے ملاقات کی اورغزہ کی پٹی پر ہونے والی بمباری اور اسرائیل و فلسطین کے مابین جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

روسی نائب وزیر خارجہ نے فلسطین میں جاری نسل کشی اور ظلم و بربریت پر تشویش کا اظہار کیا اور اسرائیل کی جانب سے طاقت کے استعمال پر دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بے گناہ انسانی جانوں کا زیاں روس کو کسی صورت قبول نہیں۔

ایم ایل بوگڈ انوف نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل بے گناہ انسانی جانوں کا زیاں فوری روکے،کشیدگی  ختم کر نے کے لیے روس دونوں فریقین کے ساتھ مذاکرات کےلیے ثالثی کا کردار نبھانےکے لیے تیار ہے ۔

روسی حکام نے اسرائیلی بمباری کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافے پر بھی تشویش کا ا ظہار کیا اور فلسطین کے ساتھ مسئلے کو مذاکرات کی میز پر حل کرنے کا مشورہ دیا۔

Tags: اسرائیلروسروسی نائب وزیر خارجہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.