• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بمباری اور معصوم فلسطینی بچے

پیر 07-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بمباری اور معصوم فلسطینی بچے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کی پٹی میں احمد جیسے کئی بچے موجود ہیں جواسرائیلی بمباری کے ابتدائی دنوں میں اسرائیلی جنگی جہازں کی گھن گرج ، بمباری اور  بھاری بموں سے ہونے والی ہیبت ناک آوازوں سے خوفنزدہ تھے اور اپنے پیاروں کو کھو چکے تھے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں وسطی غزہ میں الرمال کالونی کے رہائشی3 سالہ فلسطینی  بچے   احمد الیازجی جو پیدائش کے وقت ہی حقیقی ماں کے سائے سے محروم ہونے کے بعد قریبی عزیزہ کی گود میں پرورش پا رہا تھا  گذشتہ ماہ ہونے والی بد ترین صہیونی بم باری کے نتیجے میں ایک مرتبہ پھر تنہا رہ گیا جبکہ خاندان کے مزید  دو افراد ابھی تک لا پتہ ہیں۔

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وسطی مئی میں کی جانے والی بمباری کےدوران احمد کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئےجن میں احمد کی پرورش کر نے والی چچی بھی ہمیشہ کے لیے اسے چھوڑ کر ابدی نیند سو چکی ہیں۔

واضح رہے غزہ کی پٹی  میں احمد جیسے کئی بچے موجود ہیں جواسرائیلی بمباری کے ابتدائی دنوں میں اسرائیلی جنگی جہازں کی گھن گرج، بمباری اور  بھاری بموں سے ہونے والی ہیبت ناک آوازوں سے خوفنزدہ تھے اور اپنے پیاروں کو کھو چکے تھے اسی طرح احمد  الیاز جی کو  بھی معلوم نہیں تھا کہ یہ بمباری اسے ایک بار پھر ماں کی مامتا سے محروم کردےگی، احمد کی دیکھ بحال کرنے والی چچی دیانا بمباری میں شدید زخمی ہوئیں، انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔ شدید زخمی ہونے کے باعث وہ دم توڑ گئیں۔

Tags: اسرائیلی بم باریالرمالصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.