• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیل نے ایران پر پھر ایک نیا الزام دھر دیا

منگل 14-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
 اسرائیل نے ایران پر پھر ایک نیا الزام دھر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینی گینٹز نے تل ابیب کی ایک مقامی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ ایران اپنے ڈرون طیاروں کی تیاری کے علم کو غزہ تک منتقل کرنا چاہتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی  جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیردفاع بینی گینٹزنے ایک بار پھرایران مخالف بیان میں ایران پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے کاشان ائیر بیس پر یمن، عراق، شام اور لبنان سے تعلق رکھنے والی ملیشیائیں ایرانی ساختہ ڈرون طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

ایران کے علاقے اصفھان میں ایک فوجی اڈے پر غیر ملکی ملیشیاوں کو ڈرون طیارے چلانے کی تربیت دیے جانے کا یہ بیان بینی گینٹز نے ایران کی جانب سے خلیج عمان میں اسرائیلی ٹینکر پر مبینہ ڈرون حملے کے ایک ماہ بعد جاری کیا ہے۔

بینی گینٹز نے تل ابیب کی ایک مقامی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ ایران اپنے ڈرون طیاروں کی تیاری کے علم کو غزہ تک منتقل کرنا چاہتا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیر دفاعاصفہانایرانبینی گینٹزصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.