• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں شاباک کے وسیع تر اختیارات

جمعہ 02-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں شاباک کے وسیع تر اختیارات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی حکام کی پشت پناہی میں کام کرنے والے خفیہ ادارے کی کارروائیوں کی چھان بین یا تحقیقات کرنا دوسرے قانونی اداروں کے لیے ناممکن ہے۔

اسرائیل کے عبرانی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں سنہ 1948 کےعرب علاقوں میں شہریوں کے خلاف ہونے والے جرائم  اور نسل کشی حملوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔

فلسطینی عرب شہریوں پر ہونے والے قاتلانہ حملوں اور دوسرے جرائم  کے حوالے سے رپورٹ میں ان حملوں میں ملوث جن افراد کی نشاندہی کی گئی ہے انہیں داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شاباک‘ کا تعاون حاصل ہےجسے اسرائیلی حکومت کی مکمل سر پرستی حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کی پشت پناہی میں کام کرنے والے صہیونی ادارے کی کارروائیوں کی چھان بین یا تحقیقات کرنا دوسرے قانونی اداروں کے لیے تقریبا ناممکن  ہے یہاں تک کہ پولیس کے لیے بھی اس ادارے کی  تحقیقات کرنا ممکن نہیں ہو تا ہے اور حکام بالا  کی مرضی کے بغیر پولیس شاباک کے ایجنٹوں کو کسی قسم کا نقصان پہنچا نےیا گرفتاری عمل میں لانے کا اختیار نہیں رکھتی جس کے باعث شاباک فلسطینیوں اور عرب شہریوں   کے خلاف آئے دن پر تشدد کارروائیاں کرتی  رہتی ہے۔

Tags: اسرائیلی پولیسسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباکصہیونی حکامصہیونیئزمفلسطینی عرب شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.