• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں فلسطینی کوبد ترین تشدد کے بعد ساڑھے چار برس قید اور جرمانے کی سزا

جمعہ 02-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں فلسطینی کوبد ترین تشدد کے بعد ساڑھے چار برس قید اور جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گرفتاری کے بعدفلسطینی کو  بدنام زمانہ حراستی مرکز مسکوبیہ منتقل کردیا گیا جہاں مسلسل 75 دن تک حراستی مرکز میں جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا نشانہ  بنایا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی جیل میں بغیر کسی وجہ کے ڈھائی ماہ سے قید 33 سالہ فلسطینی سمیر الحلبی کو عالمی سطح پر بدنام  فوجی عدالت عوفر میں ساڑھے چار سال قید  اور 6 ہزار شیکل جرمانےکی سزا سنادی گئی۔

فلسطینی قیدی سمیر الحلبی کو اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2020ء کو شمالی بیت المقدس میں قلندیہ چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے بلاجواز گرفتار کیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے بدنام زمانہ حراستی مرکز ’مسکوبیہ‘ منتقل کردیا گیا جہاں مسلسل 75 دن تک حراستی مرکز میں جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا نشانہ  بنانے کے بعد اسے مزید  ساڑھے چار سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

صہیونی غاصب فوج کی جانب سے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت اس سے قبل بھی 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی جیلیںبیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی قیدیقلندیہ چیک پوسٹمسکوبیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.