• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں ایک فلسطینی نژاد امریکی کا گھر بھی منہدم

جمعہ 09-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں ایک فلسطینی نژاد امریکی کا گھر بھی منہدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفارت خانے نے اس انہدام کی مذمت کی ہے، اورکہا ہے کہ اس طرح کے یک طرفہ اقدامات سے اجتناب کریں جس سے تناؤ میں اضافہ ہو اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو دھچکا پہنچے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ ر وزمقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ترسیعتہ میں صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نژاد امریکی جس کا نام شالابی بتایا جاتا ہے کے گھر کودھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس کے بارے میں  اطلاعات ہیں کہ صہیونی عدالت کی جانب سے ماہ مئی میں ایک دہشت گرد حملے میں شالابی کوایک اسرائیلی  کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی اور ابھی وہ اسرائیل سے باہر ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی   کے گھر پرصہیونی  حملےکی امریکی سفارت خانے نے مذمت کرتے ہوئے اسے "یک طرفہ اقدام” قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے تناؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

امریکی سفارت خانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی ایک شخص کے انفرادی فعل کی پاداش میں ایک پورے کنبے کے گھر کو مسمار نہیں کیا جانا چاہیے۔

شالابی کے خاندان نے اسرائیل کی سپریم کورٹ میں اپنے مکان کو منہدم کیے جانے کے خلاف اپیل کی، جس میں کہا گیا کہ مذکورہ شخص اپنا زیادہ تر وقت امریکہ میں گزارتا ہے اور صرف گرمیوں کے دوران مغربی کنارے کے اپنے گھر میں آتا ہے۔

واضح رہے کہ شالابی کے گھر کی مسماری پر امریکی وزیر خارضہ انتھونی بلینکن  کی جانب سے بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

Tags: امریکی سفارت خانہانتھونی بلینکنصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینی نژاد امریکیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.