• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کے خلاف حماس کی مزاحمت عالمی قوانین کے تحت جائز ہے، صدر عارف علوی

جمعرات 20-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف حماس کی مزاحمت عالمی قوانین کے تحت جائز ہے، صدر عارف علوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صدر مملکت  نے کہا کہ کسی قابض کے خلاف مزاحمت عالمی قوانین کے تحت جائز ہے، حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے راکٹ حملوں کو جائز سمجھتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کیے خلاف حماس کی مزاحمت کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسلم امّہ اسرائیل کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

انہوں نے کہاکہ کسی قابض کے خلاف مزاحمت عالمی قوانین کے تحت جائز ہے، حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے راکٹ حملوں کو جائز سمجھتا ہوں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ مسلم امہ بس رائے استوار کرنےکی کوشش کر رہی ہے کیونکہ  اسلامی ممالک کمزور ہیں اور عالمی سطح پر مسلمان خود کمزور ہیں اسی لیے ہمیں طاقت ور کی آواز سننا پڑے گی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں زمیں بوس ہوئیں اور بچوں سمیت 230 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ طیاروں نے میڈیا دفاتر کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

Tags: اسلامی ممالکصدر عارف علویصہیونی ریاستمسلم اُمہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.