• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے خلاف احتجاج, نیویارک یونیورسٹی کے 50 سےزائد پروفیسرز مستعٰفی

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف احتجاج, نیویارک یونیورسٹی کے 50 سےزائد پروفیسرز مستعٰفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سٹی یونیورسٹی آف نیویارک کے پچاس سے زائد پروفیسرز نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قتل عام پر احتجاجاً استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشتگردی ناقابل قبول ہے۔

امریکہ کے معروف اخبار نیویارک پوسٹ نےا پنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سٹی یونیورسٹی آف نیویارک کی یونین پروفیشنل اسٹاف کانگریس (پی ایس سی –سی یو این وائی ) کے پچاس سے زائد پروفیسرز نےمظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتےہوئے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور قتل عام کے خلاف بہ طور احتجاج یونین سے استعٰفا دے دیا ہے۔

پیش کردہ قرادداد میں اساتذہ کا کہنا ہے کہ "ایک علمی لیبر یونین ،علمی آزادی، اور کارکنوں میں بینٰ الاقوامی یکجہتی کے لئے پرعزم ہے،  جو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہ سکتی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ریاستی جبر اور طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے محروم کررہا ہے انھیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کررہا ہے۔

Tags: احتجاجاسرائیلی مظالمامریکہسٹی یونیورسٹی آف نیویارکمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.