• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے اندر خانہ جنگی شروع ہوگئی ہے، شاہ عبداللہ دوم

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے اندر خانہ جنگی شروع ہوگئی ہے، شاہ عبداللہ دوم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کے شاہ نے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ اسرائیل نے معیشت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کی ہے مگر حالیہ جنگ میں ایسا محسوس ہوا ہے کہ اسرائیل  اندر سے کھوکھلا ہےاور اس کے اندر خانہ جنگی شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے کارہ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وسط مئی 2021ء میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرصہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پرمسلط کی گئی جنگ تمام عالم کے لیے خطرے کا الارم ہے ۔

ان کا کہنا ہےکہ غزہ جنگ نے اسرائیلی ریاست کو اندر سے کھوکھلا ثابت کیا اور سنہ 1948ء کے بعد پہلی بار کسی جنگ میں ایسے لگا کہ اسرائیل کے اندر خانہ جنگی شروع ہوگئی ہے۔

بیان کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ یہ صحیح ہے کہ اسرائیل نے معیشت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کی ہے مگر حالیہ جنگ میں ایسا محسوس ہوا ہے کہ  اسرائیل  اندر سے کھوکھلا ہےاور اس کے اندر خانہ جنگی شروع ہوگئی ہے۔۔

انہوں نے مزید کہا کہ سنہ 1948ء کے بعد اسرائیل کے اندر پہلی بار خانہ جنگ کی کیفیت دیکھی گئی، جس سے ظاہرہوتا ہے کہ خود اسرائیلی عوام بھی اس جنگ کے حق میں نہیں تھے،  یہ خانہ جنگی ہم سب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

Tags: "شاہ عبداللہ دوم"اردناسرائیلخانہ جنگیغزہ جنگفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.