• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو غزہ کے مزاحمت کاروں سے مقابلے میں شکست ہوئی، سابق اسرائیلی جنرل

منگل 25-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کو غزہ کے مزاحمت کاروں سے مقابلے میں شکست ہوئی، سابق اسرائیلی جنرل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسحاق بریک  نے کہا کہ حکومت کو غزہ سے اسرائیل کی جانب فائر کئے جانے والے راکٹوں ، میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج کے ایک سابق جنرل اسحاق بریک نےاسرائیلی ریڈیو سے نشر ہونے والے انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی طیاروں نے 12دن کی جنگ کے دوران غزہ پٹی پر شدید بمباری کی لیکن یہ نظریہ پوری طرح سے ناکام ثابت ہو چکا ہے کہ فضائی حملوں کے ذریعے جنگ فتح کی جا سکتی ہے اور حکومت کو غزہ سے اسرائیل کی جانب فائر کئے جانے والے راکٹوں اور میزائلوں کو روکنے میں  شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

صیہونی فوج کے  سابق جنرل نے ممکنہ طور پر اسرائیل کے سامنے آنے والے مستقبل کے خطرات کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم 12دن میں غزہ سے ہونے والے راکٹ اور میزائل  حملوں کو روکنے میں ناکام ہو گئے تو پھر مستقبل میں ہم کس طرح آنے والے چیلنجز سے نبرد آزما ہوسکیں گے جس میں حزب اللہ بھی شامل ہو؟

واضح رہے کہ اسحاق بریک نےمستقبل کے حوالے سے اسرائیل کو خبر دار کیا ہےکہ جب متعدد محاذ پر ہونے والی جنگ اسرائیلی فوج کے لئے ایک حقیقی تباہی ہوگی اور ہم اسے روک نہیں پائیں گے۔

Tags: اسرائیلی شکستحزب اللہحماسسابق اسرائیلی جنرلصہیونی فوجغزہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.