• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی نئی چال، غزہ پر ڈرون طیاروں کی پروازیں

جمعہ 04-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی نئی چال، غزہ پر ڈرون طیاروں کی پروازیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں 10 کے قریب صہیونی  جاسوس طیاروں  کو گرانے کے لیے غزہ کے مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب رات گئے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کارروائی کی کوشش کا واضح  ثبوتسامنے آیا ہے جس میں اسرائیل کی جانب سےغزہ شہر پر جاسوسی کے حوالے سے بھیجے گئےڈرونزطیاروں کی نچلی پروازیں دیکھی گئی جنہیں نشانہ بناکرفلسطینی مزاحمت کاروں نے بروقت فائرنگ کی۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز رات گئے غزہ شہر کے مشرقی علاقہ جات الا زیتون، الاشجاعیہ، الا شاطی ، تل الا ہوا اور الا ریمال پر گشتی پروازیں کر رہے تھے۔

فلسطینی مزاحمتی قوتو ں نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں 10 کے قریب صہیونی جاسوس طیاروں  پر زبر دست فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلی ڈرونالشجاعیہصہیونیئزمغزہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.