• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا لبنان سے راکٹ حملے کا دعویٰ

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا لبنان سے راکٹ حملے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہم لبنان اوردوسرے تمام سرحدی محاذوں پر کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیےہروقت  تیار ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے دعوٰی کیا گیا ہے کہ لبنان سےدو راکٹ داغے گئے جن میں سے ایک کو صہیونی فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرایا گیا جب کہ دوسرا راکٹ ایک ویران علاقے میں جا  گرا۔

خبر کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ہم تمام محاذوں پر کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیےہر وقت تیار ہیں۔

واضح رہے کہ لبنان سےاسرائیل کی جانب  فائر کیے گئے دو راکٹوں نے شمالی اسرائیل میں سائرن متحرک کردیے تھے جس کےبعد صہیونی فوج کو ہنگامی بنیادوں پرکسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے  ہائی الرٹ کردیاگیا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوجراکٹ حملےصہیونیئزملبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.