• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا امریکا سے ایک بلین ڈالر اضافی فوجی امداد کا مطالبہ

بدھ 02-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا امریکا سے ایک بلین ڈالر اضافی فوجی امداد کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں وحشیانہ بمباری کے  بعد اسرائیل نے اپنے دفاعی نظام کو دوبارہ مستحکم کرنے کیلئے امریکا سے ایک بلین ڈالر کی اضافی امداد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی وزیردفاع اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ بینی گینٹر  اپنے امریکی ہم منصب لوئڈ آسٹن اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کیلئے آج واشنگٹن روانہ ہوگئے

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنڈسے گراہم نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ اسرائیلی وزیر دفاع  پنٹاگون سے اپنے راکٹ کے دفاعی نظام کو دوبارہ سے مستحکم کرنے کیلئے ایک بلین ڈالر اضافی فوجی امداد کا مطالبہ کریں گے جو حالیہ غزہ کے خلاف وحشیانہ طورپر استعمال کیا گیا تھا۔

Tags: امریکاڈونلڈ ٹرمپصدر جو بائیڈنصہیونیئزمغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطینواشنگٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.