• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے خلاف کارروائی کی اسرائیلی گیدڑبھپکیاں جاری

ہفتہ 11-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کے خلاف کارروائی کی اسرائیلی گیدڑبھپکیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی جانب سے ایران مخالف گیدڑ بھپکیاں ایرانی ایٹمی پروگرام سےصہیونی حکام کے بھر پور خوف کی عکاسی کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست کے صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایران کے خلاف  دھمکی آمیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

صہیونی وزیر اعظم نےکہا کہ "آئی اے ای اے کی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ کارروائی کا وقت آگیا ہے۔ اس لیے کسی کو یہ امید نہیں رکھنی چاہیے کہ ایران مذاکرات کے ذریعے اپنے راستے بدلنے پر آمادہ ہو جائے گا۔ ہم اسے طاقت کے ذریعے جوہری میدان میں شکست دیں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران مخالف گیدڑ بھپکیاں ایرانی ایٹمی پروگرام سےصہیونی حکام کے بھر پور خوف کی عکاسی کرتا ہے اور صہیونی وزیر اعظم کا یہ تازہ بیان بھی ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جاری کردہ رپورٹ میں آئی اے ای اےنے کہاہے کہ ایران کے پاس ممکنہ طور پر جوہری ہتھیار ہوسکتے ہیں۔ اس رپورٹ کے سامنے آتے ہی تل ابیب نے تہران کے خلاف سخت عالمی رد عمل کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: آئی اے ای اےایران مذاکراتبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسیتل ابیبقابض ریاست اسرائیلنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.