• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے خلاف ہمیشہ کارروائی کریں گے، بینی گینٹز

پیر 05-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کے خلاف ہمیشہ کارروائی کریں گے، بینی گینٹز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور خطے میں ایران کے منفی رویے کو روکنے کا عزم کر رکھا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نےاپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے جب اور جہاں بھی ضروری ہوا ان کا ملک کارروائی کرے گا۔

بیان میں بینی گینٹز نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ لڑائی کی حالت میں ہیں اور ہم اپنا دفاع کریں گےانہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور خطے میں ایران کے منفی رویے کو روکنے کا عزم کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ اس بیان سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی وزیر دفاع نے نئے  وزیراعظم نفتالی بینیت سے ملاقات کی تھی، جس کی توجہ کا مرکز ایران کا ایٹمی پروگرام اور اقوام متحدہ کے جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کے ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ (آئی اے ای اے) کے بورڈ کی بحالی کے مذاکرات تھےاور اسرائیلی وزیر دفاع کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ہفتے کو متحدہ عرب امارات کے ساحل سے تھوڑے فاصلے پر ایک اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر حملہ ہوا تھا جبکہ گذشتہ سال ایرانی ایٹمی تنصیبات اور اسرائیلی بحری جہازوں پر کئی دھماکے ہوئے لیکن ایران اور اسرائیل نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Tags: آئی اے ای اےاسرائیلانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ایٹمی ہتھیارایرانبینی گینٹزصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.