• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے، پابندیاں عائد کی جائیں، بیلجیئم میونسپل کونسل

جمعہ 04-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے، پابندیاں عائد کی جائیں، بیلجیئم میونسپل کونسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیلجیئم کی میونسپل کونسل نے قابض صیہونی ریاست اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیلجیئم کے شہر ایزیل کی میونسپل کونسل نے قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر فوری معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے، یہ مطالبہ بیلجیئم کی تین گروپوں کی طرف سے دی جانے والی سفارش پر کیاگیا ہے، بیلجیئم کی سوشلسٹ پارٹی، گرین پارٹی، اور ڈیموکریٹک ہیومین پارٹی نے میونسپل کونسل میں قرار داد جمع کرائی ہے جس کےتحت مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ پر صیہونی ریاستی دہشتگردی،  وحشیانہ بمباری اور صیہونی جنگی جرائم کی مذمت کرتےہوئے فلسطین میں مستقل جنگ بندی کو برقرار رکھنے، بے گھر کرنے اور ملک بدر کرنے کی اسرائیلی پالیسیوں کو مسترد کرنے اور فلسطینی اراضی کو الحاق کرنے کی اپیل کی تھی۔

قرارداد میں فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کرنے اور اسرائیلی جرائم کی مذمت سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: اسرائیلی بمباریایزیل شہربیلجیئمبیلجیئم میونسپل کونسلصہیونیئزمقراردادمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.