• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل: غزہ  کے ماہی گیروں پرمچھلیوں کے شکار پر مکمل پابندی عائد

پیر 10-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل: غزہ  کے ماہی گیروں پرمچھلیوں کے شکار پر مکمل پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی نیوی  نےالزام عائد کیا ہےکہ فلسطینیوں کی جانب سے نصف رات میں غزہ کی نزدیکی اسرائیلی بستیوں پر دھماکہ خیز غبارے چھوڑے گئے جس کے نتیجے میں 40 سے زیادہ مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جس کے جواب میں صہیونی فوج نے   فلسطینی   ماہی گیرو ں پر غزہ کا سمندر مکمل طور پر بند کردیا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کان کے مطابق گذشتہ رات اسرائیلی نیوی کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی کے فلسطینی ماہی گیروں کو مچھلیاں پکڑ نے پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے نصف رات میں غزہ کی نزدیکی اسرائیلی بستیوں پر دھماکہ خیز غبارے چھوڑے گئے جس کے نتیجے میں 40 سے زیادہ مقامات پر آگ لگائی گئی  ہے اور  جس کی پاداش میں اب فلسطینی  ماہی گیرو ں پرمچھلیوں کے شکار پر مکمل پابندی ہوگی۔

اسرائیلی چینل کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے آس پاس کی یہودی بستیوں میں پھیلنے والی  آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم  40  سے زائد مقامات پر  آگ سے یہودی بستیوں میں املاک کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث صہیونی فوج نے اگلے نوٹس تک فلسطینی  ماہی گیروں کے لئے غزہ کا سمندر مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

Tags: صہیونی نیویصہیونیئزمغزہماہی گیرمقبوضہ فلسطینیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.