• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطین پر مظالم بند کرے، یورپی یونین

منگل 06-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل فلسطین پر مظالم بند کرے، یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین کے خصوصی مندوب نے کہا  کہ اسرائیل کے فلسطین میں غیرقانونی اقدامات سے نہ صرف ماحول میں کشیدگی بڑھ رہی ہے بلکہ اس سے تشدد اور انسانی مشکلات میں بھی مزیداضافہ ہوگا۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز یورپی یونین کےفلسطین کے لیے خصوصی مندوب نے صدردفتر برسلز میں اپنے بیان میں اسرائیلی غیر قانونی آباد کاری اور فلسطینیوں کی املاک پر صہیونی حکام کے قبضے  کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی سے باز آئے اور  غیرقانونی اقدامات روکتے ہوئے فلسطینی آبادیوں میں تعمیرات کی فوری اجازت دے ساتھ ہی فلسطینی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کوآگے بڑھانے کا موقع فراہم کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کےاس غیرقانونی اقدامات سے نہ صرف ماحول میں کشیدگی بڑھ رہی ہے بلکہ اس سے تشدد اور انسانی مشکلات میں بھی مزیداضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ رام اللہ اور القدس میں یونین کے ہائی کمشنرز کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف اقدامات غیرقانونی اور یک طرف ہیں جن کے نتیجے میں خطے میں تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یورپی یونین کے فلسطین کے لیے خصوصی مندوب  نے اسرائیلی حکام پر زور دیا کہ وہ فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں سے جبری بے دخل کرنا، فلسطینیوں کی املاک پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنا، مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور یک طرفہ طور پرغاصبانہ اقدامات کو ختم کرتے ہوئے  بین الاقوامی قوانین کی پاس داری کرے۔

Tags: القدسبرسلزبین الاقوامی قانونرام اللہفلسطینیہودی بستیاںیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.