• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اپنی سلامتی کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے، نفتالی بینیٹ

جمعرات 01-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل اپنی سلامتی کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے، نفتالی بینیٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کا انتخاب بڑے ممالک کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ  نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سےاسرائیلی خطرات کے پیش نظر امریکی ریاست ویانا میں جاری مذاکرات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل بیرونی خطرات کے مقابلے کے لیے اپنا بھر پور دفاع کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہےاور اس تناظر میں  اسرائیل کو درپیش قریب اور دور کے خطرات کے خلاف جرات ، جدت اور منظم طریقے سے کام کر نا ہوگا۔

ایران کے حال ہی میں منتخب ہونےوالے نئے صدر کے حوالے سے بھی نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ ابراہیم  رئیسی کا انتخاب بڑے ممالک کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے نئے صدر کا انتخاب خامنہ ای نے کیا ہے، یہ ایرانی عوام کا انتخاب نہیں۔

واضح رہے کہ غاصب ریاست اسرائیل کے سکیورٹی اور سیاسی حلقے ایرانی ایٹمی پروگرام اور نئے صدر ابراہیم رئیسی کی کامیابی سے سخت تحفظات کا شکار ہیں اور ایران کی جانب سے ویانا میں جاری جوہری مذاکرات میں فیصلہ کن اور دو ٹوک موقف سے پریشان ہیںاور جانتے ہیں کہ ایران اپنی جوہری سرگرمیوں سے متعلق معاہدے میں امریکہ کی واپسی میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتا کیونکہ ایران سے جوہری معاہدے میں واپسی امریکہ کی سیاسی ضرورت ہےاور جس کے باعث امریکہ اس معاہدے کی رو سے اپنے اوپر عائد تمام تر ذمہ داریاں اچھے طریقے سے ادا کرنے پر مجبور ہو گا۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹامریکہایران جوہری معاہدہصدر ابراہیم رئیسیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.