• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، روس

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے جامع حل لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کےصہیونی وزیر خارجہ یائر لیپد روس کے دورے پر  ماسکو میں مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے مستقل حل کے لیے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاور سے ملے۔

وزیر خارجہ نے دورے کا آغاز کریملن کی دیوار پر یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے کیا۔انہوں نے ماسکومیں نامعلوم سپاہی اوردوسری عالمی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی قبروں پربھی پھول چڑھائے۔

  ملاقات میں دونوں  وزرائے خارجہ  نے شرق وسطیٰ کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ،  روسی وزیر خارجہ سرگئی لاورو نے کہا کہ ماسکو اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے جامع حل لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

Tags: روسی وزیر خارجہسرگئی لاروفصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.