• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ سے جنگ بندی کیلئے اسرائیل کی امریکہ سے درخواست

"اسرائیل یہ بھی مطالبہ کرتا ہے کہ اس کی فضائیہ لبنان کی فضائی حدود میں کام کرنے کی آزادی ہو

پیر 21-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حزب اللہ سے جنگ بندی کیلئے اسرائیل کی امریکہ سے  درخواست
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ ہفتے واشنگٹن کو "لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط پر مشتمل ایک دستاویز پیش کی تھی۔

امریکی ویب سائٹ  Axios نے امریکی حکام کے سے یہ بھی کہا کہ ’’وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر نے امریکی ایلچی اموس ہوچسٹین کے بیروت کے دورے سے قبل یہ دستاویز وائٹ ہاؤس کو فراہم کی تھی۔

‘‘عہدیداروں نے نشاندہی کی کہ "یہ مقالہ اسرائیلی وزیر برائے اسٹریٹجک امور رون ڈرمر کی طرف سے وزارت سلامتی اور فوج کے ساتھ ان حالات کے بارے میں بات چیت کے بعد سامنے آیا ہے جن کے تحت اسرائیل کو لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے کسی بھی حل کا حصہ بننے کی ضرورت ہے۔

"اس تجویز کی تفصیلات میں، "اسرائیل نے یہ شرط رکھی کہ اس کی فوج کو موثر نفاذ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ حزب اللہ کو دوبارہ مسلح نہ کیا جائے اور سرحد کے قریب جنوبی لبنان کے علاقوں میں اس کا فوجی انفراسٹرکچر دوبارہ تعمیر نہ کیا جائے۔”

ایک اسرائیلی سرکاری اہلکار نے مزید کہا، "اسرائیل یہ بھی مطالبہ کرتا ہے کہ اس کی فضائیہ لبنان کی فضائی حدود میں کام کرنے کی آزادی ہو۔”

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحزب اللہصیہونیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.