• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کو فوری روکا جائے، او آئی سی

اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کےخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا

جمعرات 02-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کو فوری روکا جائے، او آئی سی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) او آئی سی نےحال ہی میں فلسطین کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی اور اس واقعے کی عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

سعودی عرب کے شہر  جدہ میں اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی)  کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اورگنائزیشن کے  سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ  نے فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے  غرب اردن کے شہر نابلس صیہونی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی اور اس واقعے کی عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں۔

سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کےخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا گیا ہے اور اس کے جرائم پر خاموشی نے فلسطینیوں پر مظالم میں اضافہ کیا ہے ، انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف اقدامات انسانیت کے خلاف جرائم میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے انسانیت کےخلاف جرائم پر اس کو کٹہرے میں لایا جائے۔

Tags: او آئی سیحسین ابراہیم طہسلامی ممالک کی تعاون تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.