• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدی کی حالت خطرے سے دوچار

منگل 18-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدی کی حالت خطرے سے دوچار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب  نے عالمی صحت کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی جیل میں اسیر کی حالت کی جانچ کا انتظام کریں اور انسانی بنیادوں پر ابو حمید کی تیزی سے بگڑتی حالت  کے پیش نظر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے  صہیونی حکام پر دباؤ ڈالیں۔

مقبوضہ فلسطین قیدیوں  کے امور سے متعلق ادارہ قیدی کلب نے اپنے جاری بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی غیر قانونی جیل کے ہسپتال برزلائے میں 49 سالہ  فلسطینی اسیر ناصر ابو حمید کینسر  کے مرض میں مبتلا ہیں ساتھ ہی پھیپھڑوں کے عارضے  کا مقابلہ کرتے ہوئےوینٹی لیٹر پر صہیونی جیل انتظامیہ کی مسلسل جاری مجرمانہ غفلت کے ہاتھوں پچھلے 12 دنوں سے کومے میں تشویش ناک حالت  میں  ہیں اور بمشکل سانس لے پارہے ہیں۔

  قیدی کلب کے بیان کے مطابق صہیونی جیل انتظامیہ کی مسلسل لا پروایہی کے باعث اسیر کی زندگی شدید  خطرات سے دوچار ہوچکی ہےاور ان کی زندگی کاشدیدخدشہ پیدا ہوچکا ہے۔

قیدی کلب نے اقوام عالم سے صہیونی جیلوں میں اسیروں کی زبوں حالی پر خاموشی توڑنے اور قیدیوں  کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے خلاف ایکشن لینے  کا فوری مطالبہ کیا تاکہ ابوحمیدکو  نہایت پیچیدہ صحت کی صورت حال کے باعث زندگی کی بازی  ہارنے سے بچایا جا سکے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی زندانصہیونیئزمفلسطینی قیدیقیدی کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.