• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیرخارجہ آئندہ ماہ مراکش کا دورہ کریں گے

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزیرخارجہ آئندہ ماہ مراکش کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل عرب اور افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مسلسل کوششوں میں مصروف ہے اس سلسلے میں اسرائیلی وزیرخارجہ آئندہ ماہ عرب افریقی ملک مراکش کا دورہ کریں گے جہاں مختلف معاہدوں پر سمجھوتہ کیا جائے گا۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ آئندہ ماہ اسرائیلی وزیرخارجہ يائر ليپد مراکش کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کیلئے رباط کا دورہ کریں گے، يائر ليپد نے اس حوالے سے مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوریتہ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے اس دورے پر اتفاق کیاہے جہاں متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ یہ دورہ 10 یا 11 اگست کو متوقع ہے، جو عالمی وبا کورونا وائرس کے حالات سے مشروط کیا گیا ہے، ذرائع کا کہناہے کہ اگر کورونا وائرس کی صورتحال قابو میں رہی تو یہ دورہ کیا جائے گا بصورت دیگر اس کی تاریخ میں توسیع کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ یائر لیپد مراکش کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر ہوں گے اس سے قبل مراکش کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات نہیں تھے۔

Tags: اسرائیلافریقی ممالکمراکشناصر بوریتہيائر ليپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.