• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی شہری دبئی میں ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

ہفتہ 09-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی شہری دبئی میں ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) متحدہ عرب امارات اور قابض صہیونی ریاست کے تعقات معمول پر آنے کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقع ہے جس میں ایک صہیونی ریاست کا شہری متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ہیروئن کی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہوا۔

اسرائیلی میڈیا کےمطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پولیس نے فلسطین پر قابض صہیونی ریاست سے تعلق رکھنے والے ایک اسرائیلی شہری کو بڑی مقدار میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرتےہوئے گرفتارکرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں برآمد ہونے والی منشیات کی مقدار اور شہری کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا تاہم یہ بتایا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے خلیجی ملک اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ابراہیم کے تحت قائم ہونے والے سفارتی تعلقات کےبعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کےبعد امارات میں منشیات کی اسمگلنگ غیرمعمولی بڑھی ہے متعدد اسرائیلی شہری خلیجی ملک میں منشیات اسمگل کرنےمیں ملوث ہیں۔

Tags: اسرائیلی شہریدبئیصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطینمنشیات اسمگلنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.