• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ڈبلن: صیہونی سفیر کی فلسطینی سفیر سے غیر رسمی ملاقات

ہفتہ 05-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ڈبلن: صیہونی سفیر کی فلسطینی سفیر سے غیر رسمی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صحافتی اور سیاسی حلقوں نے آئرلینڈ میں فلسطینی سفیر کی صیہونی ریاست کے سفیر کے ساتھ ملاقات پر تنقید کی جا رہی ہے۔

آئر لینڈ کے دارالحکومت میں فلسطینی خاتون سفیر جیلان وہبہ کی صیہونی ریاست اسرائیل  کے سفیر اوفیر کیریف سے عشائیے کی ایک تقریب کے دوران غیر رسمی ملاقات ہوئی، دونوں سفراء کے درمیان ہونے والی گفتگو منظر عام پر نہیں آسکی تاہم فلسطینی صحافتی ، سماجی اور سیاسی سطح پر اس ملاقات کو تنقید کا  نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری کی گئی جس کے  نیتجے میں 67 بچوں اور 36 خواتین کی شہادت ہوئی ایسی صورتحال کے بعد فلسطینی سفیر کی اسرائیل سفیر سے ملاقات شہداء کی تذلیل ہے ۔

واضح رہے کہ  فلسطینی اور اسرائیلی سفراء کی ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب آئرش حکومت مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف بین الاقوامی مہم کی قیادت کررہی ہے ، آئرش اخبارات نے لکھا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب فلسطینی اور اسرائیل سفیر نے آئر لینڈ میں مشترکہ ورکنگ ڈنر میں حصہ لیا۔

Tags: آئرلینڈاسرائیلی سفیرجیلان وہبہڈبلنصیہونی ریاستفلسیطنی سفیروفیر کیریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.