• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تعلقات کی بحالی کے بعد صہیونی صدر کا پہلا دورہ بحرین

خلیجی کارکنوں اور مخالفین کی طرف سے اس دورے کی مذمت کی گئی، جنہوں نے اس کو "غداری اور کھائی میں گرنے" کے مترادف قرار دیا۔

منگل 06-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
تعلقات کی بحالی کے بعد صہیونی صدر کا پہلا دورہ بحرین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز صہیونی ریاست کے صدر بحرین سے اماراتی دارالحکومت ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا استقبال متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید نے کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیوین ریاست اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے تعلقات کی بحالی کے بعد اپنے پہلے دورہ بحرین میں بحرین کے شاہ حماد عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔

دونوں ممالک کے سربراہان نے علاقائی سیکیورٹی اور نجی شعبوں کے نمائندگان کے درمیان روابط کو فروغ دینے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ کے بحرین کے دورے پر خلیجی کارکنوں اور مخالفین کی طرف سے بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی، جنہوں نے اس دورے کو "غداری اور کھائی میں گرنے” کے مترادف قرار دیا۔

بحرین، متحدہ عرب امارات، مراکش اور سوڈان نے 2020 سے اسرائیلی  ریاست کے ساتھ معمول کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

واضح  رہے کہ 2020 میں متحدہ عرب امارات، مراکش اور بحرین پہلی عرب ریاستیں تھیں جنہوں نے دہائیوں بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کیے تھے جہاں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مذاکرات کی سربراہی کی تھی۔

Tags: آئزک ہرزوگاسرائیلیبحرینشیخ سلمان بن حمد الخلیفہصیہونیعبداللہ بن زاید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.