• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی قبضہ: 16  سالہ فلسطینی کا جسد خاکی 1 سال بعد ورثہ کے حوالےکر دیا

ہفتہ 04-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی قبضہ: 16  سالہ فلسطینی کا جسد خاکی 1 سال بعد ورثہ کے حوالےکر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج  نے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد حراست میں لے لیا اور طبی عملے کو اس تک پہنچنے سے روکے رکھا جب تک اس کی شہادت نہ ہو گئی۔

دنیا بھر میں کام کر نے والی صحت کی عالمی تنظیم ہلال احمر کی ایمبولینس کے ذریعے قابض صہیونی  فوج نےمغربی رام اللہ کی نعلین فوجی چوکی سے  گذشتہ روز فلسطینی شہر دیر ابو مشعل کے رہائشی 16 سالہ فلسطینی نوجوان محمد دمرمطر  کا جسد خاکی ان کے ورثہ کے حوالے کر دیا۔

نوجوان کو 20 اگست 2020 کواس کے گھر کے آگے اسرائیلی فورسز نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا، قابض فوج  نے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد حراست میں لے لیا اور طبی عملے کو اس تک پہنچنے سے روکے رکھا جب تک اس کی شہادت نہ ہو گئی۔

واضح رہے کہ صہیونی قابض ریاست میں فوج نے تقریباً 88 فلسطینی شہیدوں کے جسد خاکی روکے ہوئے ہیں، جنہیں دوسری انتفاضہ کے بعد اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے ہاتھوں بے دردی سے شہید  کیا گیا تھاجبکہ تقریباً 253 فلسطینی وہ ہیں جنہیں  تدفین سے روک رکھا ہےان میں سے کچھ شہداء  کے جسد خاکی 1980سے اب تک تدفین سے محروم ہیں۔

Tags: اسرائیلی قبضہانتفاضہرام اللہصہیونیئزمفلسطینیقابض فوجہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.