• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی پولیس کا فلسطینی بچے پر تشدد اور گرفتاری

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی پولیس کا فلسطینی بچے پر تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق گرفتار ہونے والےفلسطینی بچے  کو قابض فوج نے تلاشی کے بہانے روکا اور کسی قسم کی ممنوعہ شئے کی برآمدنہ ہونے کے باوجود   اسےبری طرح پیٹتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض پولیس نے گذشتہ روز باب العمود کے علاقے سے ایک راہ گیر بچے کو اس وقت تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کرلیا جب وہ فوجی چوکی کے نزدیک سے گزر رہا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق گرفتار ہونے والےفلسطینی بچے  کو قابض فوج نے تلاشی کے بہانے روکا اور کسی قسم کی ممنوعہ شئے کی برآمد نہ ہونے کے باوجود اسےبری طرح پیٹتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

باب العمود پراسرائیلی فوجی چوکی سے گزرنےکے علاوہ فلسطینیوں کے پاس کوئی متبادل راستہ نہ ہونے کے باعث فلسطینی شہریوں کی تلاشی کیلیےقائم کی گئی اسرائیلی  فوجی چوکی  کے نزدیک سے گزرنے پرقابض فوج تلاشی کے بہانے شہریوں کو ہراساں  نےاور انہیں حراست میں لینے کیلیے آزادانہ اقدامات کرتی ہے۔

Tags: اسرائیلی پولیسباب العمودفلسطینی بچےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.