• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی پولیس فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہے، اسرائیلی اخبار

بدھ 11-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی پولیس فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہے، اسرائیلی اخبار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس فلسطینیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات جن میں تشدد اور قتل جیسے سنگین جرائم شامل ہیں ان کو  تحفظ فراہم کررہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے معروف عبرانی اخبار ہاریتز میں شائع ایک سنسنی خیز رپورٹ کے مطابق  قابض صیہونی ریاست کی پولیس فلسطین میں عرب باشندوں کے خلاف جرائم پیشہ  کی کارروائیوں جس میں تشدد  اور قتل جیسے سنگین جرائم شامل ہیں جرائم پرخاموشی اور چشم پوشی کا مظاہرہ کررہی ہے جو جرائم پیشہ عناصر کو تحفظ فراہم کرنے کے مترادف ہے ۔

اخباری رپورٹ کے مطابق عرب باشندوں کےقتل اور تشدد کے کئی واقعات میں اسرائیلی پولیس کو مجرموں کا علم ہے مگر اس کے باوجود ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔

اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اندرون فلسطین میں فلسطینیوں کے قتل کے واقعات کے عینی شاہد اور گواہ موجود ہیں جن کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں مگر اس کے باوجود اسرائیلی پولیس ان ثبوتوں کی بنیاد پر یہودی آباد کاروں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی سے گریز کررہی ہے۔

Tags: اسرائیلی اخبار ؎صیہونی ریاستفلسطینیہاریتز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.