• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

رفح میں قائم امدادی مرکز پر قابض صہیونی فوج کےحملے میں ستائیس فلسطینی شہید

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ امداد کے ان مراکز پر گزشتہ 27 مئی سے اب تک قابض اسرائیلی افواج کی بربریت کے نتیجے میں مجموعی طور پر 99 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

منگل 03-06-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رفح میں قائم امدادی مرکز
0
SHARES
15
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ – آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، جنوبی غزہ کے رفح میں امداد کے منتظر افراد پر قابض صہیونی فوج کے حملےکےنتیجے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ یہ حملہ غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف ) کے زیر انتظام امدادی مرکز پر کیا گیا، جسے امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں فلسطینیوں کے قتل اور زخمی ہونے کی خبروں پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی آزاد اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ امداد کے ان مراکز پر گزشتہ 27 مئی سے اب تک قابض اسرائیلی افواج کی بربریت کے نتیجے میں مجموعی طور پر 99 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ہر بار نہتے، بھوکے، پیاسے لوگ ہی نشانہ بنتے ہیں۔ ہر بار وہی مائیں اپنے لختِ جگر کھوتی ہیں، وہی بچے یتیم ہوتے ہیں، اور وہی بےکس بوڑھے فرشِ زمین پر تڑپ تڑپ کر جان دیتے ہیں۔

وزارتِ صحت کے مطابق قابض صہیونی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی میں اب تک381، 54فلسطینی شہید اور ایک لاکھ چوبیس ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: رفح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.