• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کے بعد چیف آف اسٹاف کو بھی برطرف کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ  اس لئے کیا گیا ہے کہ وہ  عدالتی اصلاحات کے خلاف  200 فائٹر پائلٹس  کی جانب سے بغاوت کو روکنے میں ناکام ثابت ہوئے۔

پیر 27-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
اسرائیلی وزیر دفاع کے بعد چیف آف اسٹاف کو بھی برطرف کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )یہ متوقع ہے کہ چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی کو برطرف کیا جائے گا، کیونکہ انہوں نے فضائیہ کے 700 فائٹر پائلٹس  کی جانب  سے عدالتی اصلاحات کو روکنے کے مطالبے ا ور تربیتی مشق میں شامل ہونے سے انکار کو روکنے کے لیے کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ٹیلیگرام چینل "اور اسرائیلی لیبر ویک ڈے” نے صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ عدالتی  اصلاحات کے تنازع پرنااہلی پر اپنے وزیردفاع یواف گیلنٹ کی برطرفی کے بعد  اسرائیلی وزیراعظم نے صہیونی آرمی کے چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی کو بھی برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صیہونی وزیراعظم کی جانب سے یہ فیصلہ  اس لئے کیا گیا ہے کہ وہ  دالتی اصلاحات کے خلاف  200 فائٹر پائلٹس  کی جانب سے بغاوت کو روکنے میں ناکام ثابت ہوئے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے 700 سابق افسران جن میں سے کئی نے ’خفیہ اسرائیلی آپریشنز‘ میں حصہ بھی لے رکھا ہے نے وزیر دفاع اور فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل کو خط لکھا تھا جس میں مطالبہ کیا تھا کہ ہ وہ عدالتی اصلاحات روکنے کیلئے اپنے اختیارات بروئے کار لائیں۔

Tags: اسرائیلیٹیلیگرام چینلصہیونیفلسطینیمقبوضہنیتن یاہوہرزی ہیلیوییواف گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.