• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی دہشتگردی جاری، فلسطینی بچےکو فوجی گاڑی تلے روندھ دیا

زخمی بچے مطور کو کچلنے والے فوجی وہاں سے فرار ہوگئے جب کہ بچے کو شدید زخمی حالت یمیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جمعرات 14-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی دہشتگردی جاری، فلسطینی بچےکو فوجی گاڑی تلے روندھ دیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے نام نہاد چھاپہ مارکارروائی کےدوران  باب العامود کے علاقے میں کھیلتےہوئے بچوں پر فوجی گاڑی چڑھادی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے  مطابق عینی شاہدین نےبتایا کہ گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں صیہونی فوج نے تلاشی کے  نام پر نام  نہاد سرچ آپریشن شروع کیا ، کارروائی کےدوران گھروں میں لوٹ مار اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  اس دوران  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پرتیز رفتار فوجی  گاڑی سے کھلتے ہوئے فلسطینی بچوں کو نشانہ بنایا اور ایک بچے یوسف مطور کر کچل ڈالا۔

یہ بھی پڑھیے

یہودی آباد کارنے فلسطینی طالبہ کو کار سے کچل ڈالا

خمی بچے مطور کو کچلنے والے فوجی وہاں سے فرار ہوگئے جب کہ بچے کو شدید زخمی حالت یمیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ادھر بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے باب العامود کے مقام پر چھاپہ مارا اور شہریوں کے گھروں میں گھس کر انہیں زدو کوب کیا۔

Tags: باب العامودصیہونی فوجمقوبضہ بیت المقدسیوسف مطور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.